Featured فکر و نظر ویڈیو مسلمان کا سوال کیا صرف ان کا سوال ہے؟ 06:21 PM Jan 02, 2020 | اپوروانند ویڈیو: شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں پورے ملک میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جس میں سبھی مذاہب کے لوگوں کا غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ خاص طور پر مسلم کمیونٹی پورے ملک میں اس قانون کی مخالفت کر رہی ہے ،وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں۔اس بارے میں اپوروانند کا نظریہ۔
نوئیڈا: نابالغ کی گرفتاری پر این ایچ آر سی کے از خود نوٹس کے بعد متاثرہ خاندان کا الزام، ’پولیس بنا رہی ہے دباؤ ‘
اتر پردیش: ’گائے کا گوشت‘ پکانے کے الزام میں تین خواتین جیل میں، فرانزک رپورٹ نہیں؛ اہل خانہ نے کہا – سازش کے تحت پھنسایا