’پولیس نے ہم سے مار پیٹ کی، اگر ہمیں انصاف نہیں ملا تو ہم میڈل واپس کر دیں گے‘

08:20 PM May 04, 2023 | اتل ہووالے

ویڈیو:  ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کو لے کر دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کررہے پہلوانوں نے الزام لگایا کہ بدھ کی رات نشے میں دھت  دہلی پولیس کے اہلکاروں نے ان کے ساتھ بدسلوکی اور گالی گلوچ کی۔