’نریندر مودی کی دہائی خواتین مخالف سیاست کے لیے یاد رکھی جائے گی‘

02:54 PM Oct 09, 2023 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: نئی دہلی میں منعقد آل انڈیا پروگریسو ویمن ایسوسی ایشن (اے آئی پی ڈبلیو اے) کے نویں قومی کنونشن میں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا خطاب۔