ہریانہ بی جے پی چیف نے کہا، پارٹی میں کبھی ذات برادری کی بات نہیں ہوتی

01:41 PM Sep 21, 2019 | گورو وویک بھٹناگر

ویڈیو: ہریانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کر دی وائر کے ڈپٹی ایڈیٹر گورو وویک بھٹناگر کی ریاست کے بی جے پی صدر سبھاش برالا سے بات چیت۔