یوپی کی ان خاتون کسانوں کو یوگی حکومت کو ضرور سننا چاہیے

04:08 PM Nov 26, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: اتر پردیش کی یوگی حکومت کو وہاں کی خاتون کسانوں کی مانگوں پر دھیان دینا چاہیے۔لکھنؤ کی کسان مہاپنچایت میں شامل یہ خاتون کسان اپنی مانگوں اور تحریک میں اپنی  خدمات کی جانکاری دے رہی ہیں۔