اتر پردیش اسمبلی انتخابات: ’کورونا کے دوران قبرستان ملے نہ شمشان‘

05:21 PM Dec 06, 2021 | شیکھر تیواری

ویڈیو: اتر پردیش میں انتخابی ہلچل  شروع ہو چکی ہے۔سماجوادی پارٹی، بی ایس پی ، کانگریس کے علاوہ مقتدرہ بی جے پی رائے دہندگان کو اپنے حق میں کرنے کی قواعد میں مصروف ہوگئی ہیں۔ دی وائر کی ٹیم نے مغربی اتر پردیش کے بلندشہر ضلع کے نرورا جاکر لوگوں سے آنے والے انتخاب کے بارے میں ان کا ردعمل  جاننے کی کوشش کی۔