شاہین باغ تحریک کے دو سال: کب منسوخ ہوگا سی اے اے؟

02:18 PM Dec 20, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: شہریت قانون(سی اے اے )کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں ہوئی تحریک کو دو سال ہو چکے ہیں۔اس قانون کو منسوخ کرنے کے مطالبات کے ساتھ تازہ احتجاجی مظاہرے میں شدت آنے لگی ہے۔ اس تحریک پر عارفہ  خانم شیروانی کا نظریہ۔