Featured فکر و نظر ویڈیو ’مودی جی کے پاؤں دھونے سے کوئی پاک نہیں ہو گیا،4 مہینے سے ہمیں تنخواہ نہیں ملی ہے‘ 06:06 PM Apr 04, 2019 | دی وائر اسٹاف ویڈیو: گزشتہ دنوں وزیراعظم نریندر مودی نے الہ آباد میں کنبھ میلے کے دوران کچھ صفائی ملازمین کے پاؤں دھوئے تھے۔ان صفائی اہلکاروں سے بات چیت۔
اربن نکسل اور خان مارکیٹ گینگ کہہ کر کرتے ہیں بدنام: ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج نے کیا سنگھ پریوار پر حملہ