لائیو: یونین بجٹ 2019 سے کیا توقع کی جانی چاہیے

دی وائر کے اس لائیو پروگرام میں یونین بجٹ 2019 سے جڑے مختلف پہلوؤں پر بات کر رہے ہیں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن، سدھارتھ بھاٹیا اور سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔

لائیو: دی وائر کے اس  پروگرام میں  یونین  بجٹ 2019 سے جڑے مختلف پہلوؤں پر  بات چیت۔