ہریانہ: آگ لگنے سے خاک ہوا روہنگیا مسلمانوں کا کیمپ، کیا ہیں زمینی حالات؟

04:48 PM Dec 20, 2021 | سمیدھا پال | یاقوت علی

ویڈیو: 16 -17 دسمبر کی درمیانی شب ہریانہ کے میوات کے نوح میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں شدیدآگ لگ گئی تھی،جس کی وجہ سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔ دی  وائر کی ٹیم نے سردی کے موسم میں بے گھر ہونے والے ان پناہ گزینوں کا حال جاننے کی کوشش کی۔