’ہندو تہوار اب مسلمانوں کی مخالفت کا ہتھیار بن رہے ہیں‘

12:44 PM Nov 10, 2021 | اپوروانند

ویڈیو:  دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند بتا رہے ہیں کہ کس طرح ہندو تہواروں کا استعمال فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے اور اقلیتوں کو الگ تھلگ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔