عام آدمی پارٹی کے ایک ہاتھ میں پٹرول کی بوتل ہے اور دوسرے ہاتھ میں پانی کی: یوگیندر یادو

06:26 PM Dec 13, 2022 | یاقوت علی

ویڈیو:  سوراج انڈیا کے بانی اور کارکن یوگیندر یادوآغاز سے ہی کانگریس کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں حصہ لے رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اگرچہ وہ کانگریس پارٹی کے رکن نہیں ہیں، لیکن وہ لوگوں کو ساتھ لانے کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ دی وائر کے یاقوت علی نے ان سے عام آدمی پارٹی سمیت عصری سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔