مہاپنچایت میں بولے کھاپ پردھان – ’لوک تنتر‘ کا ’تنتر‘ برج بھوشن کو بچا رہا ہے

07:16 PM Jun 09, 2023 | اتل ہووالے

ویڈیو:  پہلوان وینیش اور سنگیتا پھوگٹ کےگاؤں بلالی میں 7 جون کو ‘سروکھاپ سروجاتیہ مہاپنچایت’ نے مطالبہ کیا ہے کہ جنسی ہراسانی کے معاملے میں بی جے پی ایم پی  برج بھوشن شرن سنگھ اور  ایسے ہی الزامات کا سامنا کر رہےہریانہ کے وزیر سندیپ سنگھ کی گرفتاری ہو۔ نیز، تمام اسپورٹس فیڈریشن سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو باہر کیا جائے۔