’پہلوانوں کے احتجاج کو ذات پات میں تقسیم نہ کریں، پورا ملک بیٹیوں کے ساتھ کھڑا ہے‘

04:21 PM May 04, 2023 | اتل ہووالے

ویڈیو:  نئی دہلی کے جنتر منتر پرریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ اور بی جے پی کے رکن پارلیامنٹ برج بھوشن شرن سنگھ پر خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات کی جانچ کو لے کر احتجاج کر رہے پہلوانوں کی حمایت میں پہنچے لوگوں سےبات چیت۔