پہلے میں نریندر مودی کی قائل تھی…

02:48 PM Jun 07, 2020 | انوما آچاریہ

ویڈیو: ہندوستانی فضائیہ  میں ونگ کمانڈر رہیں انوما آچاریہ کو  بی جے پی نے اتنامتاثر کیا کہ انہوں نے وزیر اعظم  سے ملاقات کی اور پارٹی کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کر لیا، لیکن کچھ عرصے میں ہی وہ پارٹی سے مایوس  ہو گئیں۔ انوما آچاریہ کی مودی پرستار سے مودی نقاد بننے کی کہانی۔