پنشن پریشد کے زیر اہتمام اتوار اور سوموار کو نئی دہلی کے سنسد مارگ پر مظاہر ہ میں بزرگ شہریوں نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں 200روپے کی جگہ 3ہزار روپے مہینے کی پنشن دی جائے۔
نئی دہلی :پنشن کی رقم بڑھائے کے مطالبے کو لے کرملک بھر سے آئے بزرگ شہریوں نے پنشن پریشد کے زیر اہتمام اتوار اور سوموار کو نئی دہلی کے سنسد مارگ پر مظاہر ہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں 200روپے کی جگہ 3ہزار روپے مہینے کی پنشن دی جائے۔دیکھیے سنسد مارگ سے پرشانت کنوجیا کی ویڈیو رپورٹ:
The post ویڈیو:بزرگ شہریوں نے مودی حکومت سے پوچھا ،7روپے روز پر کیسے ہوگا گزارہ؟ appeared first on The Wire - Urdu.