’میری ہر تحریر موت کی ایک کتاب ہے‘

12:34 PM Feb 06, 2023 | فیاض احمد وجیہہ

ویڈیو:  اپنے ناول ‘نعمت خانہ’ کے انگریزی ترجمہ ‘دی پیراڈائز آف فوڈ’ کے لیے 2022 کا جے سی بی پرائز جیتنے والےممتاز فکشن نویس خالد جاوید سے  ان کے تعلیمی سفراور تخلیقی رویوں پر  فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔