Featured خبریں ویڈیو ریا بنام کنگنا پر سورا بھاسکر کا جواب 06:11 PM Sep 12, 2020 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: اداکارہ ریا چکرورتی کی گرفتاری سے لےکر کنگنا رناوت کی وائی سیکورٹی جیسے مدعے نیوز چینلوں اور سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ اس پراداکارہ سورا بھاسکر سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفا خانم شیروانی کی بات چیت۔
مارچ سے جولائی تک ہر منٹ سوشل میڈیا کمپنیوں کو بلاکنگ آرڈر بھیجتی رہی سرکار، پانچ مہینے میں 1.95 لاکھ
یوپی: رامپور ایس پی بولے – ساون میں سچے مسلمان گائے کو نہیں مار سکتے؛ مسلمانوں کے لیے نازیبا لفظ استعمال کیے