راجستھان الیکشن: بی جے پی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا؟

07:27 PM Nov 22, 2023 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: راجستھان اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کے سابق ریاستی صدر اور آمیر اسمبلی حلقہ سے  ایم ایل اے ستیش پنیا سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔