راہل گاندھی کو پارلیامنٹ سے باہر کرنا غیر قانونی، عدالتوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے: کپل سبل

04:17 PM Mar 31, 2023 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:  سورت کی ایک عدالت کے ذریعے ہتک عزت کے مقدمے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد راہل گاندھی کی پارلیامنٹ رکنیت رد ہوچکی ہے۔ عدالت کے اس فیصلے پر ماہرین قانون نے سوال اٹھائے ہیں۔ اس معاملے پر سینئر وکیل اور راجیہ سبھا ایم پی  کپل سبل سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔