ناگالینڈ تشدد: کیا ہے پورا معاملہ

01:44 PM Dec 11, 2021 | سنگیتا بروآ پیشاروتی

ویڈیو:  گزشتہ چار دسمبر کو ناگالینڈ کے مون ضلع میں سیکورٹی فورسزکی مبینہ گولی باری میں14عام  شہریوں  کی موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ کے بعد مختلف طلبہ تنظیموں اور سیاسی پارٹیوں نے فوج  کو خصوصی اختیارات دینے والےاے ایف ایس پی اے ہٹانے کی مانگ کی ہے۔