متھرا: کرشن جنم بھومی تنازعہ پر کیا سوچتے ہیں فریقین؟

01:44 PM Dec 11, 2021 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو:  گزشتہ چھ دسمبر کو بابری مسجد انہدام  کی برسی پر اتر پردیش کے متھرا میں رائٹ ونگ تنظیموں کی طرف سے مبینہ کرشن جنم بھومی پر جلابھشیک کی دھمکی کے بیچ شہر میں دفعہ144 لگا دی گئی تھی اور پولیس کا پہرہ تھا۔ دی وائر کی ٹیم نے وہاں پہنچ کر اس میں شامل فریقین  کے خیالات جانے۔