Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو کارگل میں جموں و کشمیر کی تقسیم کی مخالفت کیوں؟ 03:56 PM Nov 04, 2019 | کبیر اگروال ویڈیو: جموں و کشمیر سے خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کے زیادہ تر اہتماموں کو ہٹانے اور ریاست کو دو یونین ٹریٹری میں بانٹنے کے مدعے پر سماجی کارکن سجاد حسین سے دی وائر کے کبیر اگروال کی بات چیت۔
جموں میں بھائی چارے کی مثال: بلڈوزر کارروائی کے بعد بے گھر ہونے والے صحافی کو سماجی کارکن نے اپنی زمین دی
الیکٹورل بانڈ کے رد ہونے کے بعد بی جے پی کے چندے میں 50 فیصد کا اضافہ، جو کئی اپوزیشن جماعتوں کے کل چندے سے 4.5 گنا زیادہ