Featured فکر و نظر ویڈیو ’کچھ کوچنگ مافیا، نوکر شاہ، رہنما ہیں، جو نہیں چاہتے کہ آنند کمار پر فلم آئے‘ 12:50 PM Jul 09, 2019 | ریتو تومر ویڈیو: آئی آئی ٹی میں داخلہ کی تیاری کے لیے بہار کے مشہور’ سپر-30 ‘کوچنگ سینٹر کے بانی آنند کمار سے ریتو تومر کی بات چیت۔
وارانسی: پلے اسکول کی ٹیچر کے خلاف پانچ سالہ بچے کے پرائیویٹ پارٹ کوگرم چاقو سے جلانے کا الزام، کیس درج
یوپی: رامپور ایس پی بولے – ساون میں سچے مسلمان گائے کو نہیں مار سکتے؛ مسلمانوں کے لیے نازیبا لفظ استعمال کیے