Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو انسٹا گرام فحش چیٹ معاملہ، قانون اور سماج 07:33 PM May 08, 2020 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: انسٹاگرام کے بوائز لاکر روم نام کے دہلی کے اسکولی بچوں کے ایک گروپ میں گینگ ریپ کرنے اور لڑکیوں کو لے کر قابل اعتراض تبصرہ کرنےکا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس مدعے پر سپریم کورٹ کی وکیل اونی بنسل اور کرونا نندی سے عارفہ خانم شیروانی نے چرچہ کی۔
دو ہزار چھ کے ممبئی ٹرین دھماکے: جو برسوں پہلے جیل گئے یا بری کر دیے گئے، پولیس آج بھی ان کے خاندان کو ’تنگ‘ کرتی ہے
پی سی آئی سمیت 22 تنظیموں نے صحافیوں کو ڈیٹا پروٹیکشن قانون سے دور رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میمورنڈم دیا