ملک کے تقریباً 37 فیصد اسکولوں میں ابھی بھی بجلی کنیکشن نہیں: رپورٹ

02:55 PM Jul 16, 2019 | دی وائر اسٹاف

یو ڈی آئی ایس ای کی سال 19-2017 کی رپورٹ کے مطابق؛ ملک کے صرف 63.14 فیصد اسکولوں میں بجلی موجود تھی، جبکہ باقی اسکولوں میں بجلی نہیں تھی۔