ہندوستان میں کسانوں کی تحریک کی تاریخ کیا ہے

01:14 PM Feb 09, 2021 | مکل سنگھ چوہان

ویڈیو:اپنے کھیت میں مصروف رہنے والا کسان وقت وقت  پر اپنے لیے حق کی آواز بلند کرتا رہا ہے۔ملک کی آزادی سے پہلے کی بات ہو یا آزادی کے بعد کی کسان اپنا حق حکمرانوں سے مانگتے رہے ہیں۔