گاندھی پیس پرائز: ’گیتا پریس ہمیشہ آر ایس ایس-بی جے پی کے ساتھ کھڑی رہی ہے‘
ویڈیو: حال ہی میں مرکزی حکومت نے گورکھپور کے گیتا پریس کو گاندھی پیس پرائز دینے کا اعلان کیا تھا ۔ کانگریس نے اسے ' ساورکرکو اعزاز دینے جیسا' بتایا تھا۔اس بارے میں گیتا پریس کی جامع تاریخ لکھنے والے اکشے مکل سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔