شاہین باغ: ’ہمیں کورونا وائرس سے زیادہ ڈر ڈٹینشن سینٹر سے لگتا ہے‘

ویڈیو: دہلی حکومت نے کو رونا وائرس کی روک تھام کے مدنظر دہلی میں 50 سے زیادہ لوگوں کے اکٹھا ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔ ایسے میں شاہین باغ کے لوگ کیا اپنا مظاہرہ ختم کریں گے یا مخالفت درج کرانے کاکوئی دوسرا راستہ اپنائیں گے؟ شاہین باغ کے مظاہرین سے سرشٹی شریواستو کی بات چیت

ویڈیو: دہلی حکومت نے کو رونا وائرس کی روک تھام کے مدنظر دہلی میں 50 سے زیادہ لوگوں کے اکٹھا ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔ ایسے میں شاہین باغ کے لوگ کیا اپنا مظاہرہ  ختم کریں گے یا مخالفت درج کرانے کاکوئی دوسرا راستہ  اپنائیں گے؟ شاہین باغ کے مظاہرین سے سرشٹی شریواستو کی بات چیت۔