ویڈیو: آر ٹی آئی میں ترمیم نہیں بلکہ اس کو ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے

02:13 PM Jul 23, 2019 | دھیرج مشرا

ویڈیو:مودی حکومت کے ذریعے رائٹ ٹو انفارمیشن(آر ٹی آئی) ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کے خلاف دہلی میں کئی سماجی کارکنوں، وکیل، اپوزیشن پارٹیوں کے ایم پی اور مختلف ریاستوں سے آئے لوگوں نے مظاہرہ کیا۔