Featured ویڈیو دہلی فسادات کے سال بھر بعد شیو وہار کا حال 06:07 PM Mar 05, 2021 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: ایک سال پہلے فرقہ وارانہ فسادات میں شمال-مشرقی دہلی میں جان ومال کا کافی نقصان ہوا تھا۔ تب دی وائر نے شیو وہار کے متاثرین سے اس موضوع پر بات کی تھی۔ ایک سال بعد انہی لوگوں سے دوبارہ بات چیت۔