دہلی پولیس ہمیں گھر سے اٹھانے کی دھمکی دے رہی ہے؛ دہشت میں جہانگیرپوری کے نوجوان

12:00 PM May 12, 2022 | سمیدھا پال

ویڈیو:  دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہنومان جینتی کے موقع پر فرقہ وارانہ تشدد اور پھر تجاوزات کی مہم کے بعد یہاں کے مسلمانوں  نے پولیس کی طرف سے  ہراساں کیے جانے اور حراست میں لیے جانے کے خوف کے بارے میں دی وائر سے بات چیت کی۔