اپوروانند کی ماسٹر کلاس: پلواما دہشت گردانہ حملہ اور سطحی راشٹرواد

07:48 PM Feb 20, 2019 | اپوروانند

ویڈیو: آج کی ماسٹر کلاس میں اپوروانند پلواما میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں کشمیری طلبا کے ساتھ ہو رہی بد سلوکی  پر بات  کر رہے ہیں۔