’بدھوڑی کی اتنی ہمت اس لیے ہوئی کہ انہیں معلوم ہے بی جے پی میں پروموشن حاصل کرنے کا یہ آسان طریقہ ہے‘

02:11 PM Sep 26, 2023 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: جمعرات کو لوک سبھا میں جنوبی دہلی سے بی جے پی کے ایم پی  رمیش بدھوڑی نے بی ایس پی ایم پی دانش علی کے ساتھ فرقہ وارانہ طور پر دشنام طرازی کی۔ علی کہتے ہیں،’اگر مجھ جیسے رکن پارلیامنٹ کے ساتھ ملک کی پارلیامنٹ میں یہ سب ہو رہا ہے تو میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ ایک عام مسلمان کے ساتھ سڑک پرکیا ہو رہا ہو گا۔’ ان سے بات چیت۔