جنتر منتر پر پہلوانوں کے مظاہرے کا 26 واں دن؛ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے

05:20 PM May 19, 2023 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو:  دہلی کے جنتر منتر پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیامنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انصاف ملنے میں تاخیر بھی ناانصافی کے مترادف ہے۔