کیا یوپی میں آوارہ جانوروں کا مسئلہ یوگی حکومت کو لے ڈوبے گا؟

03:23 PM Mar 03, 2022 | شرت پردھان

ویڈیو:  اتر پردیش میں آوارہ یا لاوارث جانوروں کا مسئلہ بھی اس  اسمبلی انتخاب میں ایک بڑاایشو  بن کر سامنے آیا ہے۔ آوارہ جانوروں نے کسانوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ اس موضوع پر سینئر صحافی شرت پردھان کا نظریہ۔