کیا نریندر مودی بی جے پی کی اقربا پروری اور بدعنوانی کو ختم کرنے کی ضمانت دیں گے؟

12:05 PM Jul 03, 2023 | اجئے کمار

ویڈیو: وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں بی جے پی کارکنوں سے بات کرتے ہوئے کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کی اقربا پروری  اور بدعنوانی پر حملہ کیا، لیکن کیا بی جے پی خود اقربا پروری  اور بدعنوانی سے پاک ہے۔