مزدوروں سے ملے راہل گاندھی تو کیوں بھڑکیں نرملا سیتارمن؟

05:33 PM May 19, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مہاجر مزدوروں سے گزشتہ دنوں ملاقات کی تھی۔ راہل گاندھی کے اس قدم کو لےکر وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے انہیں ڈرامےباز بتایا تھا۔ اس مدعے پر دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کا نظریہ۔