ویڈیو : اُردو پبلشنگ انڈسٹری کی پسماندگی کے اسباب کیا ہیں؟

04:52 PM Jan 08, 2019 | فیاض احمد وجیہہ

ویڈیو: اُردوبک ریویو کے مدیر،محمد عارف اقبال  سے اردو بک ریویو کی اشاعت ،اس کی غرض و غایت ،ریڈرشپ اور پبلشنگ انڈسٹری  کی پسماندگی  کے موضوع پر فیاض احمدوجیہہ کی بات چیت۔

The post ویڈیو : اُردو پبلشنگ انڈسٹری کی پسماندگی کے اسباب کیا ہیں؟ appeared first on The Wire - Urdu.