Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو کیوں غیر آئینی ہے شہریت قانون اور این آر سی 11:36 AM Dec 30, 2019 | دی وائر اسٹاف ویڈیو: شہریت ترمیم قانون پاس ہونے کے بعد سے اس قانون اور مجوزہ این آر سی کو غیر آئینی بتاتے ہوئے پورے ملک میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اس بارے میں تفصیل سے بتا رہے ہیں سپریم کورٹ کے وکیل نظام پاشا۔
انجینئر، صحافی، طلبہ: نوئیڈا مزدور تحریک میں تشدد کے الزام میں یوپی پولیس نے کن لوگوں کو گرفتار کیا ہے؟
کرناٹک: حجاب پر پابندی سے متعلق بی جے پی حکومت کا فیصلہ واپس لیا گیا، تعلیمی اداروں میں تمام مذہبی علامتیں پہننےکی اجازت