راجیہ سبھا میں بی جے پی کا کھیل کیا ہے؟

07:22 PM Aug 02, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: راجیہ سبھا میں پاس ہوئے آر ٹی آئی اور تین طلاق  سے متعلق بل پر اپوزیشن کی غیر حاضری پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔