دہلی کے کھجوری خاص سے گراؤنڈ رپورٹ: فسادات کے بعد وہاں کے حالات

05:46 PM Feb 28, 2020 | سرشٹی شریواستو

ویڈیو: دہلی کے کھجوری خاص میں  4 دن سے تشدد ہو رہا تھا۔ منگل کو ہوئے فسادات کے دن بھی دی وائر کی ٹیم وہاں موجود تھی۔ فساد کے بعد کھجوری خاص کے حالات جاننے کے لیے سرشٹی شریواستو نے  دوبارہ وہاں جاکر لوگوں سے بات چیت کی۔دیکھیے گراؤنڈ رپورٹ۔