سی آر پی ایف کانسٹبل خوشبو چوہان کی وائرل تقریر آئین کی خلاف ورزی ہے

07:23 PM Oct 09, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: ہیومن رائٹس کے موضوع پر  سی آر پی ایف کانسٹبل خوشبو چوہان کی متنازعہ تقریر پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔