اسمبلی انتخابات: کیا جاٹ-مسلم اتحاد سے مغربی یوپی ہار سکتی ہے بی جے پی؟

02:03 PM Dec 29, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: مغربی اتر پردیش کسانوں کی تحریک کا مرکز رہا ہے اور اتر پردیش کے انتخابات کی چابی بھی مغربی اتر پردیش کے ہاتھ میں ہے۔ کیا جاٹ-مسلم ایک بار پھر بی جے پی کے نقصان کی وجہ بنیں گے ؟