Featured فکر و نظر اسرائیل اور فلسطین کی 2000 سالہ تاریخ کی کہانی 02:21 PM Nov 08, 2023 | اجئے کمار ویڈیو: اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ اسرائیل اور فلسطین کیسے وجود میں آئے، دونوں ممالک کی 2000 سالہ تاریخ کیا ہے، یہودیوں کو پناہ دینے والے فلسطین کو یہودی قوم اسرائیل نے ہی کیسے تباہ کر دیا، بتا رہے ہیں دی وائر کے اجے کمار۔
مدھیہ پردیش: ریپ کیس میں سابق کونسلر شفیق انصاری بری، چار سال قبل انتظامیہ نے گھر پر چلایا تھا بلڈوزر