تیجسوی یادو کا انٹرویو: نریندر مودی نے زہر گھولنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا

02:22 PM Apr 29, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: راشٹریہ جنتادل کے رہنما اور بہار میں اپوزیشن کے لیڈر تیجسوی یادو سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔