ایس پی یا بی ایس پی: مغربی یوپی کے مسلمان ووٹروں کا رجحان کس طرف ہے؟

06:15 PM Feb 11, 2022 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: اتر پردیش کے بجنور شہر میں زیادہ تر آبادی مسلم کمیونٹی کی ہے اور اس کے بعد دلت آبادی ہے۔ دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی نے یہاں مسلم کمیونٹی کے لوگوں سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یہاں کے لوگوں کا رجحان  کیا ہے۔