Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو کیا 2021 میں ذات پرمبنی مردم شماری ہونی چاہیے؟ 01:44 PM Aug 15, 2021 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: ملک میں ذات پر مبنی مردم شماری کی مانگ تیز ہو گئی ہے۔اس موضوع پر سی ایس ڈی ایس میں پروفیسر ابھے دوبے،سینئر صحافی ارملیش، دہلی یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر لکشمن یادو اور ستیش دیش پانڈے سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔
اتراکھنڈ: مسلمان دکاندار کو ہراساں کرنے پر احتجاج کرنے والے شخص کے خلاف فسادات اور امن کی خلاف ورزی کے الزام میں کیس درج
راجستھان ایس آئی آر: ’مسلمانوں کے نام‘ ہٹانے کے دباؤ کا حوالہ دیتے ہوئے بی ایل او نے خودکشی کی دھمکی دی
بلھے شاہ درگاہ میں توڑ پھوڑ: ’ہم آہنگی کی علامتوں کو توڑنا، غربت اور بے روزگاری کے سوالوں کے جواب دینے سے زیادہ آسان ہے‘