’آر ٹی آئی قانون میں ترمیم انفارمیشن کمشنر پر کنٹرول اور اس کے اثر کو کم کرنے کی کوشش ہے‘

05:25 PM Jul 25, 2019 | دھیرج مشرا

ویڈیو: مرکز کی مودی حکومت کے ذریعے آر ٹی آئی قانون میں ترمیم کو لے کر آر ٹی آئی کارکن وینکٹیش نایک سے دھیرج مشرا کی بات چیت۔