پہلی نجی ٹرین تیجس ایکسپریس کی شروعات کو بلیک ڈے بتاکر ریلوے یونین نے مظاہرہ کیا

08:01 PM Oct 05, 2019 | دی وائر اسٹاف

لکھنؤ سے دہلی جانے ولی پہلی نجی سیمی ہائی اسپیڈ’تیجس ایکسپریس’ کو گزشتہ جمعہ کو اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔